بختیارآباد کے قریب مسلح ڈاکوٶں کی دن دھاڑے نیشنل ہاٸی وے پر مسافروں سے لوٹ مار.

 

بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب مسلح ڈاکوٶں کی دن دھاڑے نیشنل ہاٸی وے پر مسافروں سے لوٹ مار..

بختیارآباد: ڈاکووں نے دن دھاڑے نیشنل ہاٸی چکھڑا کے مقام پر مسافر گاڑیوں کو اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔۔۔

بختیارآباد: مسلح ڈاکوٶں نے مسافروں سے نقدی , موباٸل فون اور قیمتی اشیا۶ چھین کر فرار بآسانی فرار۔۔

بختیارآباد: لیویز انتظامیہ موقع واردات کی جانب روانہ۔۔

Daily Askar

Comments are closed.