مطالبات کے حصول کیلئے عورت کا شہور اور دیور، سسر کا ناٹھی کے خلاف اور ایل ڈی اے ملازمین کا تنخواہ کیلئے ڈی پی سی ایل کے باہر احتجاج اور مظاہرہ۔

 

لاڑکانہ (نمائندہ عسکر انٹرنیشنل): مطالبات کے حصول کیلئے عورت کا شہور اور دیور، سسر کا ناٹھی کے خلاف اور ایل ڈی اے ملازمین کا تنخواہ کیلئے ڈی پی سی ایل کے باہر احتجاج اور مظاہرہ۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ڈسٹرکٹ پری کلب لاڑکانہ کے باہر مینہل آباد لاڑکانہ کی عورت اپنی بچوں اور بھائی کے ساتھ شوہر اور دیور کی ناانصافیوں اور ناجائزیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ دوسری طرف غریب آباد لاڑکانہ کے مکین لیاقت علی اور اس کی بیوی نے اپنے ناٹھی فاروق بھٹو کے خؒاف مظاہرہ کیا اور کہا کہ فاروق ان کی بیٹی پر بلہ جواز تشدد کا نشانہ بناکر اپنے گھر کے اندر قید میں رکھا ہوا ہے، خدارا انصاف فراہم کیا جائے۔ اور ایل ڈی اے لاڑکانہ کے ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھاکر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبا کیا۔

Daily Askar

Comments are closed.