صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو 31 ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر کامیابی سے مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی
صدر مملکت نے مختلف امور پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے میں ڈاکٹر اسد مجید کی خدمات کو سراہا
صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ، خارجہ محاذ پر اقدامات کی بھی تعریف کی
صدر مملکت نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کیلئے ڈاکٹر اسد مجید خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Comments are closed.