‎امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان کا دورہ نیویارک

امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان کا دورہ نیویارک

مسعود خان آج نیویارک میں پاکستانی پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوں گے ۔ تقریب میں میئر نیو یارک ایرک ایڈمز بھی موجودہوں گے

بعد ازاں سفیر پاکستان کمیونٹی اراکین سے ملاقات کریں گے

سفیر پاکستان نیو یارک کے علاقے کوئیز میںاقبال ایونیوکا دورہ بھی کریں گے

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر  109 سٹریٹ اور 101 ایوینیو کو پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال کے نامسے منسوب کیا گیا تھا۔

Daily Askar

Comments are closed.