پشین، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ  بلوچستان کے علاقے پشین سرخاب بائی پاس، رکشہ سٹاپ پر پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔

Daily Askar

Comments are closed.