-بلوچی زبان کے عظیم شاعر قاضی مبارک کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی افسوس ہوا. نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
-بلوچی ادب و زبان کے لئے قاضی مبارک کی لازوال خدمات ہیں. جان اچکزئی
-قاضی مبارک کی شاعری نے نصف صدی تک بلوچی ادب کو متاثر کیا. ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. وزیر اطلاعات
-ان کے خاندان و پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا ہے کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں. جان اچکزئی
قاضی مبارک کے اچانک انتقال سے ہم ایک بہترین شاعر, بہترین انسان سے محروم ہو گئے ہیں. صوبائی وزیر اطلاعات
-اللہ پاک ان کے خاندان اور ساتھیوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین. .وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی.
Comments are closed.