شاجہان مروت پرائیویٹ سیکڑیری سی ایم سیکرٹریٹ،شفیق مروت کے والد اور مرحوم محمد سلیم مروت، نصیرالدین، ظاہر شاہ مروت کے بھائی،طاہر مروت، طارق ،اشفاق ، ابراہیم،امجد مروت، سیف الدین، اظہر الدین، محمد وقار محمد وقاص،آفاق مروت کے چچا اور محمد ابرار اور محیب اللّٰہ کے دادا حاجی عبد الرحیم مروت قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی فاتحہ خوانی

کوئٹہ16نومبر:-شاجہان مروت پرائیویٹ سیکڑیری سی ایم سیکرٹریٹ،شفیق مروت کے والد اور مرحوم محمد سلیم مروت، نصیرالدین، ظاہر شاہ مروت کے بھائی،طاہر مروت، طارق ،اشفاق ، ابراہیم،امجد مروت، سیف الدین، اظہر الدین ، محمد وقار محمد وقاص،آفاق مروت کے چچا اور محمد ابرار اور محیب اللّٰہ کے دادا حاجی عبد الرحیم مروت قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی فاتحہ خوانی بروز جمعہ مورخہ 2023-11-17 سے وحدت کالونی بروری روڈ مکان نمبر 30-E میں کی جائے گی۔

Web Desk

Comments are closed.