ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فیاض علی ، اسسٹنٹ کمشنر دکی ظہور احمد اور اسسٹنٹ کمشنر لونی بیبرگ لہڑی نے شہید لیویز سپاہی عبید اللہ کے والد سے ملاقات

دکی 16 دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فیاض علی ، اسسٹنٹ کمشنر دکی ظہور احمد اور اسسٹنٹ کمشنر لونی بیبرگ لہڑی نے شہید لیویز سپاہی عبید اللہ کے والد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں شہید کے ایصال ثواب کے لیئے دعا کی گئی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ شہید کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور ملزمان کوکیفر کردار تک پہنچانے کے لیئے ضلعی انتظامیہ ہمراہ لیویز فورس دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔

Web Desk

Comments are closed.