ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ضلع شکارپور میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی اور چیکنگ کا عمل جاری۔

شکارپور 16 دسمبر (نمائندہ عسکر) اے ایس پی سٹی شکارپورمحمدعثمان خان سربراہی میں سٹی سرکل کے داخلی اور خارجی راستوں پر ڈجیٹل ڈوائیز کی مدد سے سنیب چیکنگ کی گئی، مشکوک گاڑیوں، موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کی چیکنگ جاری ہے اور مختلف مقامات اور شاہراہوں پر بھی نفری تعینات کررکھی ہے. سنیپ چیکنگ میں تلاش ایپ ڈیوائسز کے ذریعے ہر مشتبہ شخص کا کریمنل ریکارڈ موقع پر چیک کیا جا رہا ہے، اسنیپ چیکنگ کا مقصد عوام کو تحفظ کا احساس دلانا ہے. اسنیپ چیکنگ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لئے عمل میں لایا جا رہا ہے.

Web Desk

Comments are closed.