ضلع کچہری میں پولیس اور وکلاء میں ہاتھا پائی ۔

1

ضلع کچہری میں پولیس اور وکلاء میں ہاتھا پائی ۔

قتل کا ملزم پیشی کےلیے بخشی خانے میں موجود تھا۔

ملزم کو وکیل نے کوئی چیز خلاف قانون دینے کی کوشش کی جس پر پولیس ملازم نے سیکیورٹی کے پیش نظر منع کیا۔

وکلاء جمع ہو کر بخشی خانہ پہنچے اور پولیس سے ہاتھا پائی کی ۔

پولیس افسران موقع پر موجود ہیں ۔

Daily Askar

Comments are closed.