لاکھ سے زائد رقم ہتھیانے والا انسانی سمگلر گرفتار 87

0

87 لاکھ سے زائد رقم ہتھیانے والا انسانی سمگلر گرفتار

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون جاری

انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم حافظ توصیق حیدر کو میاں چنوں ضلع خانیوال سے گرفتار کیا گیا

ملزم نے شہری کو کینیڈا ملازمت کا جھانسہ دے کر 87 لاکھ روپے ہتھیائے

ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا

ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارے گئے

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کی بڑی کاروائی

ڈائریکٹر ملتان زون خالد انیس کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جاری کاروائیوں میں اشتہاری ملزم سانول نواز گرفتار

ملزم سانول نواز کو مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا

ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھا

چھاپے کے دوران ملزم سے ہنڈی حوالہ سے متعلق شواہد برآمد

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں

ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے گجرات اور گجرانوالہ سرکل کی بڑی کارروائیاں

ڈائریکٹر گجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ، کرپشن اور دھوکہ دہی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

ویزا فراڈ ، انسانی سمگلنگ اور دھوکہ دہی کے گھناؤنے جرم میں ملوث اشتہاری سمیت 4 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں سید علی وقاص، محمد لطیف عرف احتشام لطیف ، سلیم اختر اور اشتہاری ملزم تنویر اقبال شامل

ملزمان کو گجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا

ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیائے

اشتہاری ملزم تنویر اقبال نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر محکمہ ڈاک میں 60 لاکھ روپے سے زائد کی خرد برد کی

ملزم کے خلاف سال 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

جبکہ محمد لطیف عرف احتشام لطیف شہری کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث تھا

ملزم نے شہری کو پرتگال بھجوانے کے لیے 5 لاکھ سے زائد رقم وصول کی

جبکہ ملزم سید علی وقاص نے غیر قانونی طور پر ایران اور عراق بارڈر کراس کرانے کے لیے 2 لاکھ 60 ہزار وصول کئے

ملزم سلیم اختر نے شہری سے ترکی ملازمت کے نام پر 1 لاکھ 91 ہزار روپے سے زائد کی رقم وصول کی

ملزمان پیسے وصول کر کے روپوش ہو گئے تھے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارے گئے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Daily Askar

Comments are closed.