ابتدائی تین ٹی20 مقابلوں میں شاہین، حارث نے رنز کے انبار لگوادیے
نیوزی لیںڈ کے خلاف ابتدائی 3 ٹی20 مقابلوں میں پاکستانی بالرز نے رنز کے انبار لگوادیئے۔
ٹی20 سیریز کے پہلے تین مقابلوں میں پاکستانی بالرز نے 10.73 کی اوسط سے 644 رنز لٹائے۔
سیریز میں حارث رؤف نے سب سے زیادہ 132، شاہین آفریدی نے 119 رنز کے انبار لگوائے۔ اس دوران حارث نے 7 جبکہ شاہین محض 4 وکٹیں لے سکے۔
مزید پڑھیں: تیسرا ٹی20؛ انتظامیہ نے اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ’’بگ شو‘‘ کا گانا بجاڈالا
واضح رہے کہ سیریز کا چوتھا میچ 19 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے۔
Comments are closed.