شکارپور پولیس کی کاروائی ایک ملزم قتل میں مطلوب اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کی دعوی

0

شکارپور پولیس کی کاروائی ایک ملزم قتل میں مطلوب اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کی دعوی
تفصیلات کے مطابق۔
شکارپوليس اور سندھ رینجرز کی ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کامیاب کارروائی، کراچی کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار اسلحہ و ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج۔
ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کے جانب سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے شکارپور پولیس کی جرائم پيشہ عناصر کے خلاف ایکشن اس موقع پر ڈی ایس پی گڑھی یاسین خدا بخش پہنور اور سندھ رینجرز کے آفیسرز کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ گڑھی یاسین عبدالوحید منگی اور پولیس پارٹی کی نوشہرو لنک روڈ نزد منگر واھ پل کے قریب کامیاب کارروائی.
کارروائی کے دوران کراچی کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو اسلحہ و ایمونیشن سمیت گرفتار کر لیا گیا گرفتار مطلوب ملزم سے ايک پسٹل، ایک بندوق، 72 کارتوس، 200 ایس ایم جی گولیاں بمعہ میگزین سمیت 12 مختلف ایمونیشن برآمد کر لیا گیا ہے ۔گرفتار مطلوب ملزم کی شناخت دیدار ولد آیو شر کے نام سے ہوئی.
اور گرفتار ملزم نے پرانے درینہ دشمنی پر علی گوہر شر کو قتل کیا تھا.
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ مدعی مقتول کے کزن معشوق شر نے کراچی کے تھانہ انڈسٹریل ایریا پر درج کروایا تھا. گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے کا مقدمہ تھانہ گڑھی یاسین پر درج کرلیا گیا،

Daily Askar

Comments are closed.