*جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی.*

0

*جیکب آباد 17 جنوری 2024.*

*پریس ریلیز*

 

*جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی.*

 

*چوری کی واردات میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار،*

 

*ملزم کے قبضے سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا کوکنگ آئل برآمد*

 

*ایس ایس پی جیکب آباد قمر رضا جسکانی کی ہدایت پہ چوری شدہ سامان تصدیق کے بعد اصل مالک کے حوالے کردیا گیا.*

 

???? *تھانہ سٹی*

ایس ایس پی جیکب آباد قمر رضا جسکانی کے سخت احکامات برائے روپوش، اشتہاری و مطلوب ملزمان سمیت ایکٹیو کرمنلز کی گرفتاری کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر گلزار احمد برڑو بمعہ اسٹاف کی کامیاب کاروائی چوری کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم عدیل احمد بھٹی کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے چوری شدہ 350 کارٹون کوکنگ آئل برآمد قانونی کاروائی کردی گئی.

 

◼️ *FIR 06/2024* U/S 457, 380 PPC OF PS CITY.

 

ترجمان جیکب آباد پولیس.

Daily Askar

Comments are closed.