ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی

لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا

ملزم نے بین الاقوامی پرواز سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کی۔

ملزم گزشتہ کئی ماہ سے روپوش تھا۔

ملزم متعدد شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے لیبیا بھجوانے میں ملوث تھا۔

ملزم کے خلاف اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات میں مقدمہ درج تھا۔

بعد ازاں ملزم کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات کے حوالے کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.