کراچی:گارڈن جہانگیر پتنگی روڈ کے قریب پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع
کراچی:گارڈن جہانگیر پتنگی روڈ کے قریب پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت علی احمد ولد عبدالقدیرعمر30سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس ۔1020📞
Comments are closed.