کلر کہار کے قریب موٹروے پر سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار
کلر کہار کے قریب موٹروے پر سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار
حادثے میں 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے
مسافر بس راولپنڈی سے جھنگ جارہی تھی
حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
کلرکہار حادثے میں اموات کی تعداد 10 ہوگئی ہے، اور 13 شدید زخمی ہیں
Comments are closed.