وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص لین کا اعلان کیا ہے. سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی گئی ہے.

0

کراچی
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص لین کا اعلان کیا ہے.
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی گئی ہے.
انہوں نے کہا کہ مخصوص لین بنانے کا مقصد شہر کی اہم راستوں سے بغیر کسی رکاوٹ کے پبلک ٹرانسپورٹ کی گزر کو یقینی بنانا ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے مخصوص لین کا کام مکمل کیا ہے.

Daily Askar

Comments are closed.