اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد کی الوداعی ملاقات
بینکنگ محتسب نے صدر مملکت کو اپنے دور میں ریکارڈ بینکنگ کیسز نمٹانے، بینک صارفین کو مالی انصاف کی فراہمی کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا
بطور بینکنگ محتسب، سال اپریل 2019 سے جولائی 2023 تک کے 4 سالہ دور میں 3 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا ، بینکنگ محتسب
میرے دور سے قبل،سال 2005 سے 2018 تک کے 13 سالوں میں عوام کو 2.3 ارب کا ریلیف دیا گیا ، محتسب
اپنے دور میں 106,486 کیسز نمٹا کر بینکنگ صارفین کو اربوں روپے کا انصاف فراہم کیا، بینکنگ محتسب کامران شہزاد
صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کی جانب سے کم مدت میں عوام کو 3 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کرنے پر اُنکی کوششوں کو سراہا
***
Comments are closed.