ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کارروائی حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کارروائی
حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کے قبضے سے ایک کروڑ پینتیس لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے۔
ملزم افغانستان میں موجود حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک سے رابطے میں تھا۔
ملزم ابو زر کو ہمراہ مقامی پولیس خیبر بازار پشاور سے گرفتار کیا گیا
ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا
ملزم کے قبضے سے ہنڈی حوالہ سے متعلق ریکارڈ برآمد کر لی گیا
ملزم کے موبائل فون کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا
ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ایف آئی اے
Comments are closed.