وزیراعظم شہباز شریف کا دالبندین ائیرپورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت

 

وزیراعظم شہباز شریف کا دالبندین ائیرپورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے توجہ دلانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا شکریہ اداکیا

دالبندین ائیرپورٹ پر تعمیر ومرمت کا کام جلدازجلد مکمل کرکے رپورٹ جمع کرائی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دالبندین ائیرپورٹ کی خستہ حالی پر وزیراعظم کی توجہ دلائی تھی،

وزیراعظم نے سول ایوی ایشن حکام کو کام کرکے جلد ائیرپورٹ بحال کرنے کی بھی ہدایت

Daily Askar

Comments are closed.