گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا ان سے بھتہ طلب کئے جانے سے متعلق خبروں سے متعلق مکمل اظہار لاعلمی

پشاور، گورنر ہاؤس
17 جولائی 2023
*گورنر خیبر پختونخوا/تردیدی بیان*

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا ان سے بھتہ طلب کئے جانے سے متعلق خبروں سے متعلق مکمل اظہار لاعلمی

بھتہ طلب کئے جانے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حاجی غلام علی

بھتہ مانگنے سے متعلق نہ کوئی پیغام وصول ہوا اور نہ کوئی فون آیا، حاجی غلام علی

بھتہ طلب کئے جانے کی خبر میرے لئے بھی ایک خبر ہے جو کہ درست نہیں ہے، حاجی غلام علی

اس حوالے سے بعض اخبارات، نیوزچینلز اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بالکل غلط اور من گھڑت ہیں، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.