ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر(کچلاک) ارسلان چودھری نے سرکاری نرخنامے کے خلاف ورزی کرنے پر بھرپور کاروائی کی۔

 

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر(کچلاک) ارسلان چودھری نے سرکاری نرخنامے کے خلاف ورزی کرنے پر بھرپور کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران 14 افراد کو گرفتار اور متعدد افراد کو باری جرمانے کیے۔ جس کے نتیجے میں مہنگی روٹی فروخت کرنے اور وزن میں کمی کرنے پر نانبائیان کے خلاف کاروائی کی اسکے ساتھ مہنگا گوشت اور مہنگی سبزی بیچنے پر کاروائی کرتے ہوے متعدد افراد کو گرفتار کیا۔ بعد ازا اسسٹنٹ کمشنر کچلاک ارسلان چودھری نے پرچون دکانوں کا دورہ کیا تمام تر اشیاء خوردنوش کے قیمت کا معائنہ کیا اسکے ساتھ تجاوزات کے خلاف بھی کاروائی کی۔

Daily Askar

Comments are closed.