بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری سٹاف سروس رولز 2021 کے رول 25کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ممبر انسپیکش ٹیم نذیر احمد خجک کو مجاز آفیسر Authorized Officer تعینات کر دیا ہے۔

 

کوئٹہ 17جولائی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری سٹاف سروس رولز 2021 کے رول 25کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ممبر انسپیکش ٹیم نذیر احمد خجک کو مجاز آفیسر Authorized Officer تعینات کر دیا ہے۔جناب نذید احمد خجک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ممبر انسپیکش ٹیم، سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ کے سٹینو گرافر (B-16)مشتاق احمد کی غیر حاضری پر انکے خلاف کاروائی عمل میں لائینگے اور ضرورت پڑنے پر مذکورہ بالا مجاز آفیسر کو انکوائری آفیسر مقر ر کیا جا سکتا ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.