ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک سرکلر کے مطابق ذونل رویت ہلال کمیٹی کا آئندہ اجلاس 29ذوالحج 1444 بروز منگل مورخہ 18جولائی 2023ء قبل از مغرب بمقام ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا

0

 

کوئٹہ 17جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک سرکلر کے مطابق ذونل رویت ہلال کمیٹی کا آئندہ اجلاس 29ذوالحج 1444 بروز منگل مورخہ 18جولائی 2023ء قبل از مغرب بمقام ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔جس میں ماہ محرم الحرام 1445ہجری کا چاند دیکھا جائے گا۔اس سلسلے میں تمام کمیٹی ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ چاند اجلاس میں مقررہ وقت پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Daily Askar

Comments are closed.