سندھ میں درسی کتب کی قلت سرکاری اسکولوں میں تعلیم متاثر ہونے پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا رد عمل
15 سالوں میں محکمہ تعلیم پر اربوں روپے کرپشن کی نذر ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ
اربوں کا بجٹ ہونے کے باوجود ساٹھ لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، حلیم عادل شیخ
سرکاری اسکولوں میں نصابی کتابوں کی قلت کی وجہ سے تعلیم متاثر ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ
پورے پاکستان میں سندھ واحد صوبا ہے جہاں سرکاری سطح پر تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے، حلیم عادل شیخ
ہزاروں سرکاری اسکول اوطاقوں اور مویشی کے باڑوں میں تبدیل ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ
پیپلزپارٹی نے 15 سالوں میں سندھ کی تعلیم کو تباہ کر دیا ہے، حلیم عادل شیخ
سرکاری اسکولوں کے بچے سراپا احتجاج ہیں انہیں کتابیں نہیں دی جارہی ہیں، حلیم عادل شیخ
بچوں کو مفت تعلیم دلوانا ریاست کی زمہ داری ہے، حلیم عادل شیخ
پیپلزپارٹی نے سندھ کو تباہ کر دیا ہے، حلیم عادل شیخ
آنے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سندھ سے بھی خاتمہ ہوجائے گا، حلیم عادل شیخ
جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
Comments are closed.