ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کاروائی
قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم ثاقب عبدالستار ابو ظہبی سے پاکستان پہنچا تھا۔
ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا
ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت سمبڑیال پولیس میں مقدمہ درج تھا۔
ملزم فلائٹ نمبر پی کے 178 سے پاکستان پہنچا تھا
بعد ازاں ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments are closed.