ملتان: وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
ملتان: وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
ملتان: ایک روز میں 98 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے
ملتان: مختلف پولیس اسٹیشنوں میں 43 نئے مقدمات کا اندراج ہوا
ملتان: 78 لاکھ روپے جرمانہ عائد، 23 لاکھ روپے وصول کر لئے
ملتان: نادہندگان سے واجبات/بقایاجات کی مد میں ایک روز میں 6 کروڑ 11 لاکھ 80 ہزار روپے وصول
ملتان: مظفر گڑھ کے علاقہ علی پور میں سابق ناظم کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر منقطع کر دی
ملتان: سابق ناظم سردار مجاہد خان کے ذمہ 4 لاکھ 31 ہزار روپے کے واجبات ہیں
ملتان: گھر پر نصب دیگر کنکشن منقطع کر کے میٹرز اور ایک ٹی لائن بھی اتار لی
ملتان: رحیم یار خان کی بستی سر بھوری 102پی میں بوگس میٹر کے زریعے بجلی چوری پکڑی گئی
ملتان: ملزم نے چیکنگ ٹیم پر حملہ کر کے ملازمین کو زخمی کر دیا
ملتان: پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ، ایف آئی آر درج
Comments are closed.