کوئٹہ۔17اکتوبر۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ سعد بن اسد نے میزان چوک اور لیاقت بازار سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر چکن ،فروٹ ، ویجٹیبل شاپ اور مخلتف دکانوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے گراں فروشی اور تجاوزات قائم کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے 25دکاندار گرفتار جبکہ 19دکانوں کو سیل کردیا۔اس موقع پر تمام دکانداروں کو ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کی سختی سے ہدایت کی گئی۔
Comments are closed.