گورنر بلوچستان سے ہم منصب گورنر سندھ کی ملاقات
???? گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان سے اپنے ہم منصب گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
???? ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال، جدید ٹیکنالوجی سے واقفیت اور نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو ملک و قوم کے مفاد بروئے کار لانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
???? دونوں رہنماؤں نے صوبوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور خوشگوار بنانے پر اتفاق کیا گیا
Comments are closed.