الحمراء قائداعظم ڈے کی مناسبت سے مقابلہ مصوری کا انعقاد کرئے گا۔

لاہور17دسمبر:لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتما م الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم لاہور میں قائداعظم ڈے کی مناسبت سے مقابلہ مصوری کا انعقاد کرئے گا۔مقابلہ جیتے والے کو 25000روپے دیئے جائیں گے دوسری پوزیشن کے لئے 15ہزار جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے 10ہزار روپے کا انعام دیا جائے گا۔20سال یا اس سے زائد عمر کے آرٹسٹوں 20دسمبر تک اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔مقابلہ مصوری کا انعقاد 21دسمبر9:30 تا12:30بجے تک ہوگا۔مقابلہ جیتے والوں میں تقسیم انعامات کی تقریب دوپہر1:30بجے منعقد ہوگی۔

Web Desk

Comments are closed.