ایک وقت کی بات جنوبی پنجاب میں الیکشن کا دور تھا ایک امیدوار جہاں ووٹ مانگنے جاتا تھا غریبوں لوگوں کے بچوں کا کبھی منہ کبھی ناک صاف کرنے لگتا تھا
بچوں کو پیار کرنے لگتا تھا الیکشن ہوا ھوا امیدوار الیکشن جیت گیا، الیکشن ختم ہونے کے بعد ایک بچارے غریب کو وڈیرے سے کام پڑا گیا
غریب بڑا خوش تھا کہ وڈیرہ نے میرے بچے کا ناک صاف کیا تھا غریب وڈیرے کہ پاس پہنچا وڈیرے نے کہا آپ کون ہیں۔
غریب بچارہ بڑی خوشی سے سائیں میں وہ ھوں جس کے بچے کا الیکشن میں آپ نے ناک صاف کیا تھا
قابل غور بات وڈیرے کے الفاظ تھے کہ الیکشن میں نے تو ہزاروں بچوں کے ناک صاف کیئے تھے میں نہی جانتا تم کون ھو
ایسے ہی آج کل آپ کے بچوں کے بھی ناک صاف کیئے جارھے ہیں پلیز ووٹ ایک امانت ھے اس کو دینا جس نے اس پاکستان کیلئے کچھ کیا ھو
جس کے خواب پاکستان اور ہمارا مستقبل روشن بنانے کے ھو جس کی سوچ پاکستان کے غرباً کیلئے جس کی سوچ سب کیلئے ھو
اگر کچھ برا لگے تو معزرت خواہ ھو
Comments are closed.