اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
سابق وزیراعظم عمران خان نے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت کردی
ایران پر حملہ تشویشناک ہے اس کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان
افغانستان سے بھی مسئلے پیدا ہوئے، سابق وزیراعظم عمران خان
جب ہماری حکومت تھی تب بھی مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہم نے ان کو یقین دلایا ہم ایکشن لیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان
میں اپنی حکومت کے دوران خود ایران گیا اور ان کے سپریم لیڈر سے ملاقات کی، سابق وزیراعظم عمران خان
جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں ان کو خوش کیا جارہا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان
موجودہ صورتحال سے قبل افغانستان نے بہت ساتھ دیا لیکن اب وہ بھی بارڈر بند کرنے کا سوچ رہے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان
Comments are closed.