وزیراعظم نے سائفر معاملہ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا کہا، میں نےوزارت خارجہ سے فارمل میٹنگ کا مشورہ دیا، اعظم خان

0

وزیراعظم نے سائفر معاملہ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا کہا، میں نےوزارت خارجہ سے فارمل میٹنگ کا مشورہ دیا، اعظم خان

مشورہ دیا کہ سیکرٹری خارجہ ماسٹر سائفر سے میسج پڑھ کر سنائے، اعظم خان

بنی گالہ میٹنگ میں سیکرٹری خارجہ نے سائفر پڑھ کر سنایا، اعظم خان

بنی گالہ میٹنگ میں فیصلہ ہوا کہ سائفر معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے، اعظم خان

وفاقی کابینہ میٹنگ میں معاملہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ ہوا، اعظم خان

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ متعلقہ ملک کو اندرونی معاملہ میں مداخلت پر ڈی مارش جاری کیاجائے، اعظم خان

میرے چارج چھوڑنے تک سائفر کی کاپی واپس نہیں بھجوائی گئی، اعظم خان

روایت کے مطابق سائفر کی کاپی واپس وزارت خارجہ کو بھجوائی جاتی ہے، اعظم خان

اس معاملہ میں ایسے نہیں کیا گیا، اعظم خان

سائفر کی کاپی واپس نہ بھجوانے پر پی ایم، ایم ایس اور سٹاف کو متعدد بارآگاہ کیا، اعظم خان

میرے 161 اور 164 کے بیان حلف پر ریکارڈ نہیں ہوئے، اعظم خان

Daily Askar

Comments are closed.