ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کوئٹہ، 18 جنوری 2024
*نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بارڈر ایریا سمیت صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور عام انتخابات کے لئے اقدامات پر جائزہ اجلاس ، چیف سیکرٹری بلوچستان اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی بریفنگ،*
صوبے میں پرامن صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
بحالی امن کے لئے موثر حکمت عملی مرتب کی جاررہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
پولیس اور لیویز کی معاونت کے لئے کوئیک رسپانس فورس بھی موجود ہوگی ، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی
کسی بھی طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موثر انتظامی حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
بلوچستان میں عوام کے جانی و مالی تحفظ کے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جاررہے ہیں، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی نے
Comments are closed.