صفاء کوئٹہ ، 18دن گزرنے کے باوجود صفائی کی کمپلنٹ دور کرنے میں ناکام ، صفا کوئٹہ کے شکایت سیل پر عوام سے کچروں کی فوٹو طلب کی جاتی ہے ، پرائیوٹ مافیا کے ٹھیکدار اپنے ملازمین کا کام عوام سے نکال رہی ہے کچروں کی شکایت کرنے پر مہینہ گزر جائے شکایات کا ازالہ نہیں ھوتا آفس والے کو جب بھی شکایت درج کریں فوٹو طلب کرتے ہیں انکا اپنا تنخوا ہ پر رکھے ھوئے ملازم سائٹ پر آتے نہیں ہیں ھوٹلوں میں ٹائم پاس کرتے ہیں شکایت کرنے پر فوٹو بیجھو کونسی گاڑیاں درکار ہے ڈیمپر بیجھیں کیا کریں عوام کے گلے میں فٹ کر دیتے ہیں ، صفا کے زمے کویٹہ کی صفائی کا کام ہے جو بخوبی نہیں کر رہا ،بلوچستان ہائی کورٹ پرائیوٹ ٹھیکدار کو طلب کر کے ہر ایریا میں صفائی روزانہ کی بنیاد پر کروانے کا پابند کریں یا تو پرائیوٹ ٹھیکدار کو فارغ کر کے باقائدہ صفائی کا کام روازنہ کی بنیاد پر میونسپل کارپوریشن کو پابند کریں عوام اپنی روزگار کریں یا انکے لئے فوٹو گرافی کریں صفاء کویٹہ وزیر اعلی بلوچستان کا مسلط کردہ عزاب ہے کویٹہ شہر پر جسکو خود وزیر اعلی بلوچستان دور کردیں اور شہریوں کو نجات دلائیں
Comments are closed.