اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی گزشتہ ایک ماہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں۔

 

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی گزشتہ ایک ماہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں۔

ایک ماہ کے دوران 1683ملزمان گرفتار۔

جرائم بر خلاف مال کے مقدمات میں 19کروڑ44لاکھ97ہزار روپے سے زائد کا مال مسروقہ۔

پولیس نے 49گاڑیاں اور82موٹرسائیکل برآمدکئے

سنگین جرائم میں ملوث53گینگز کے133ملزمان کو بھی گرفتار کیا۔

ڈکیتی و سرقہ بالجبر میں ملوث169 ملزمان گرفتار ہوئے۔

نقب زنی اور سرقہ عام میں 123 ملزمان گرفتار ہوئے۔

کارچوری کے 15، موٹر سائیکل چوری کے77،ٹمپرڈ گاڑیوں کے 21ملزمان گرفتار۔

05اند ھے قتل کے مقدما ت کو ٹر یس کرکے11ملزمان گرفتارکئے۔

جرائم بر خلاف مال کے1072مقدمات کی تفتیش مکمل کرکے ان کے چالان مجا ز عدالتو ں کوبھجوائے گئے۔

ایک ماہ میں 186 اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا۔

غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے 171ملزمان گرفتار ہوئے۔

ملزمان سے09 کلاشنکوف،
05بندوقیں، 143 پسٹل734 رونداور13خنجر برآمد۔

منشیات و شراب فروشی کے139ملزمان سے41.280 کلوگرام چرس،
29.510کلوگرام ہیر ؤین،1.485کلوگر ام آئس، اور611 بوتلیں شراب برآمدکی گئی۔

بھکاریوں کے خلاف مہم کے دوران1851بھکاریوں اور03سہولت کار بھی گرفتارہوئے۔

شہر کی سکیورٹی کو موثر بنانے کے لئے06مختلف جگہوں پر سرچ و کومنگ آپریشنز کئے گئے۔

Daily Askar

Comments are closed.