کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد کے قریب ملک شاپ پر ڈکیتی کی واردات
کویٹہ/ڈکیٹی کی واردات
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن گول مسجد کے قریب ملک شاپ پر ڈکیتی کی واردات
کوئٹہ:تین مسلح ڈکیت گن پوائنٹ پر ملک شاپ سے نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے
کوئٹہ:مسلح افراد 35ہزار روپے نقد اور قیمتی سامان امگن پوائنٹ پر کے گئے
کوئٹہ:مسلح افراد نے ملک شاپ کیپر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
کوئٹہ:تینوں مسلح افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے
کوئٹہ:پولیس کی جانب سے تاحال ایف آئی آر درج نہیں کیا جاسکا
Comments are closed.