میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی19اور20جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی19اور20جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 19جون کوملتان سرکل کے11KVپاورہاؤس، ملتان کیمیکل، خداداد، القریش، خیرپور بھٹہ، گارڈن ٹاؤن اور نشتر۔Iفیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 20جون کو 11KVڈی ایچ اے ایم ون،شاخِ مدینہ،بوسن،موسیٰ پاک اور متی تل فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVمٹوٹلی،ٹھاٹھ گھلواں،جگو والا،رسول پور،میاں پور اور شاہ موسیٰ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVسلار واہن اور عیدگاہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVسٹی 1،2،کمال پوراوروسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KV سانگر، جپسم،ناری،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،ناری اورٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVلاڈن اور پیر عادل فیڈرز سے سات بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اورانڈسٹریل فیڈرز سے پانچ بجے شام سے ساڑھے سات بجے رات تک،وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد،لڈن،سلیم شہید،فرید،شتاب گڑھ،غلام حسین،حسن شاہ،ضیا شہید،نادر والی،احمد آباد،سجور شہید، شمس آباد،با با فرید،چک 182/EB، لیاقت شہید،سرور شاہ،سبحان شاہ،سلدیرا،دیوان صاحب،عمر پور،شاہ فیصل،ظفر شہید اور نیو شہر والا فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے 11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز،شاہدرہ،ہاکڑہ،نوشہرہ جدید،سٹی 2احمد پور،بغداد، الصادق، کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پل فاروق آباداور ہتھیجی سٹی فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،11KVنوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی،حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں،لال کمال،ذخیرہ،فتح شاہ،فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،ٹبہ سادات،53M،سردار پور 1،12MPRاوردھنوٹ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVلال کمال،ستلج اور ناصر آئل مل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVوحید شہید اور محمد نگر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، 11KVحکیم آباد،کے منڈی،کے ایم خان،آبِ حیات،ولاز،پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخٰ سرور،سوریاں آرمی،سکارپ2،3، 8،9،10،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور،میتلا،رئیس پٹھان،اللہ آباد،فتح پور کمال،ملکانی،حسین آباد،فیکٹری ایریا،سرکلر،ملت،انڈسٹریل 1،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ،سکارپ 3فیروزہ،چمن،فضل پور،بوہی وار،کنڈیر،شیخ زید ہسپتال،رفیق آباد،ترنڈہ،اقبال آباد،شیخ واں،جناح اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،ساہیوال سرکل کے 11KVمعصوم شاہ،شاہ مدار،اسد اللہ پور،عبداللہ شاہ اور محمد پور فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVکالونی اور پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVدین پور فیڈر سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVسٹی 1فیڈر چشتیاں،غفاری اور کالج فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.