ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ڈی جی خان ڈویژن کے ایکسین انجینئر عزیز الرحمن نے صارفین کی شکایات کے فوری اور بروقت ازالے کے لئے سخی سرور کی جامع مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور صارفین کی شکایات سُنیں۔

1

ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ڈی جی خان ڈویژن کے ایکسین انجینئر عزیز الرحمن نے صارفین کی شکایات کے فوری اور بروقت ازالے کے لئے سخی سرور کی جامع مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور صارفین کی شکایات سُنیں۔ کھلی کچہری میں 14صارفین نے اپنی شکایات پیش کیں ان میں خراب اور جلنے والے میٹرز کی تبدیلی کی 10، بل کی اقساط کی ایک، ہائی ٹینشن فیڈر کی چوٹی سے سخی سرور تک شفٹنگ کی ایک، بل کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کی ایک اور نئے کنکشن کے اجراء کی ایک درخواست پر موقع پر متعلقہ ایس ڈی اوز کواحکامات جاری کئے گئے۔

Daily Askar

Comments are closed.