سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن ملتان سرکل فرحان شبیر ملک نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر میپکو بوسن روڈسب ڈویژن کے اسسٹنٹ لائن مین نوید عباس کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ملتان

Comments are closed.