ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کارروائی حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کارروائی
حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم سجاداحمدکو پشاور کے علاقے اشرف روڈ سے گرفتار کیا گیا
چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے 1 کروڑ روپے برآمد کر لئے گئے
ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا
ملزم سے ہنڈی حوالہ سے متعلق رسیدیں بھی برآمد کر لی گی۔
ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمے درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
ڈائریکٹر کے پی زون نثار احمد خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی نے ٹیم کی کاوشوں کوسراہا۔
ترجمان ایف آئی اے
Comments are closed.