بیوہ عورت کا بیٹے کے ساتھ زمین پر قبضے کے خلاف ڈی پی سی ایل کے سامنے احتجاج۔

 

لاڑکانہ(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل): بیوہ عورت کا بیٹے کے ساتھ زمین پر قبضے کے خلاف ڈی پی سی ایل کے سامنے احتجاج۔ رپورٹ کے مطابق اتوار ک دن نصیر آباد تھانہ کی حدود گائوں علی بحر کی مکین عورت بانو اپنے بیٹے کے ساتھ بااثروں کی جانب سے زمین پر قبضہ کرنے کے خلاف اور انصاف کی فراہمی کیلئے احتجاج کیا۔

Daily Askar

Comments are closed.