پہلی قومی یوتھ سمٹ کے موقع پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ٹوئیٹ

 

کوئٹہ
پہلی قومی یوتھ سمٹ کے موقع پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ٹوئیٹ

۔ہماری نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہے۔ وزیراعلئ

۔ہمارا مقصد اپنے نوجوانوں کو دورِ حاضر کے چیلنجز سے آگہی ہے ۔وزیراعلئ

۔اپنے نوجوانوں کو دیگر صوبوں کے نوجوانوں کے برابر لانے کا موقع فراہم کرنے کیلئے پلیٹ فارمز کی فراہمی ہماری حکومت کی ترجیح ہے ۔وزیراعلئ

۔پہلی نیشنل یوتھ سمٹ کا انعقاد اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ وزیراعلئ

۔حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انکی صلاحیتوں کو صوبے اور ملک کے خوشحال مستقبل کے لیۓ برؤے کار لانے کیلئے کوشاں ہے۔وزیراعلئ

۔اس اہم سمٹ کے انعقاد کو یقینی بنانے پر تمام منتظمین داد کے مستحق ہیں۔وزیراعلئ

Daily Askar

Comments are closed.