انڈس ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک. رپورٹ کے مطابق اتوار کے دن لاڑکانہ ڈویزن کے تھانہ بخشاپور کی حدود انڈس ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد نے تیز رفتار کار کو نہ روکنے پر فائرنگ کردی

0

 

لاڑکانہ(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل ): انڈس ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک. رپورٹ کے مطابق اتوار کے دن لاڑکانہ ڈویزن کے تھانہ بخشاپور کی حدود انڈس ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد نے تیز رفتار کار کو نہ روکنے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک کار سوار تابع الدین گولیاں لگنے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ مسلحہ افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے.

Daily Askar

Comments are closed.