پیپلز پارٹی سندھ کا 21 جون کو شھید بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں منانے کا اعلان۔ رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی 21 جون کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں شھید محترمہ بینطیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات کا انعقاد کرے گی۔
لاڑکانہ(رپورٽ: ذوالفقار علی میرانی): پیپلز پارٹی سندھ کا 21 جون کو شھید بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں منانے کا اعلان۔ رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی 21 جون کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں شھید محترمہ بینطیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات کا انعقاد کرے گی۔ سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائینگے۔ پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سالگرہ تقریبات میں شھید بینظیر بھٹو کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ملک میں جمھوریت شھید بھٹو اور شھید بینظیر بھٹو کی مرحون منت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری جمھوریت بھترین انتقام ہے والے فلسفے کو آگے لے کر چل رہے ہیں۔ پی پی پی اراکین کے تحت پیپلز پارٹی کا ویزن خوشحال عوام اور ہم سب کا خوشحال پاکستان ہے، پیپلز پارٹی عوام کی قوت سے عام انتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی۔ ن بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائینگے.
Comments are closed.