بنوں ڈویژن کے مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے حادثات۔
پشاور
بنوں ڈویژن کے مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے حادثات۔
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس۔
وزیر اعلی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
وزیر اعلی کا زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار۔
وزیر اعلی کی متعلقہ حکام کو متاثرہ مقامات پر فوری ریلیف سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت۔
زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں، نگران وزیر اعلی
مشکل کی اس گھڑی میں صوبائی حکومت متاثرین کے ساتھ ہے، اعظم خان
متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی، اعظم خان
Comments are closed.