پاکستان ہرنائی اور اس کے مظافات میں زلزلے کے جھٹکے By Daily Askar Last updated Jun 18, 2023 0 Share ہرنائی اور اس کے مظافات میں زلزلے کے جھٹکے عوام میں خوف و حراس زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے عوام اپنے گھروں سے بائر آ گئی تا حال زلزلے کی شدت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.