صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

 

18-07-2023

ایوانِ صدر
پریس ونگ
***
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

بل كا مقصد انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 ، پاکستان پینل کوڈ 1860 اور قانون شہادت 1984 میں ترامیم کرنا ہے

صدر مملکت نے مذکورہ بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی

***

Daily Askar

Comments are closed.