صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی

 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 ، پاکستان پینل کوڈ 1860 اور قانون شہادت 1984 میں ترامیم کرنا ہے۔ صدر مملکت نے مذکورہ بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.